مہنگائی میں اضافہ گزشتہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہوا؛وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

29

سیالکوٹ، 03 جولائی (اے پی پی ): وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے  اتوار کو یہاں  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ گزشتہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہوا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ہمیشہ آئین کی خلاف ورزی اور اداروں کے درمیان انتشار کی سیاست کی ہے ۔