پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے نوجوان نسل کا کردار اہم ہے، وزیر اطلاعات

18

اسلام آباد، 28جولائی (اے پی پی):وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے “پائیدار ترقی کے اہداف”کے اختتامی سیشن سے جمعرات کو یہاں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے نوجوان نسل کا کردار اہم ہے۔