پشین ؛ شہر اور گرد ونواح میں موسلادھار بارش،موسم نہایت شگوار

10

 

پشین، 05 جولائی (اے پی پی): شہر اور گرد ونواح   میں موسلادھار بارش کے باعث موسم نہایت شگوار ہونے کے ساتھ گرمی کا زور بھی ٹوٹ گیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔