اسلام آباد،16جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ہفتہ کو وزارت خزانہ میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کے ہمراہ معاشی استحکام عوامی خوشحالی اقتصادی جائزہ کے حوالے سے میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ پنجاب میں 100 یونٹ تک بجلی مفت دینے کا خیال خان صاحب کو کیوں نہیں آیا۔











