کل بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ تھا، بجلی کی طلب میں اضافہ لوڈشیڈنگ کی بڑی وجہ ہے۔، وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان کی نیوز کانفرنس

8

اسلام آباد، یکم جولائی ( اےپی پی): وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان  نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ تھا، بجلی کی طلب میں اضافہ لوڈشیڈنگ کی بڑی وجہ ہے۔