سبی یونین کونسل تریہڑ گاؤں تریہڑ لہڑی میں بارش کی وجہ سے گھر منہدم

26

کوئٹہ 16 اگست (اے پی پی ) بلوچستان کے علاقے سبی یونین کونسل تریہڑ گاؤں تریہڑ تحصیل لہڑی میں بارش کی وجہ سے سے ہونے والی تباہ کاریاں لوگوں کے گھر منہدم ہو گئے۔