نصیر آباد ضلعی انتظامیہ سیلاب متاثرین کی مدد کو آنپہچے

34

کوئٹہ 16 اگست (اے پی پی ) نصیر آباد ضلعی انتظامیہ سیلاب متاثرین افراد کو کشتیوں کے ذریعے سے ریسکیو کیا جارہا ہے۔