فلسطین کی آزادی تک پاکستان کے اسرائیل سے تعلقات ممکن نہیں ہیں؛ حافظ محمد طاہر اشرفی

12

لاہور، 26 اگست ( اے پی پی ):  وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین الامذاہب وہم آہنگی و مشرق وسطی اور چیئر مین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر اشرفی نے جمعہ کے روزجامع مسجدبحریہ ٹائون میںپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی تک پاکستان کے اسرائیل سے تعلقات ممکن نہیں ہیں۔