لیگ (ن) حکومت عوام کی تکلیفیں دور کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز

10

اسلام آباد ،31 اگست (اے پی پی ):مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازنے  فاضل پور میں سیلاب متاثرین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) حکومت عوام کی تکلیفیں دور کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔