اسلام آباد، 25 اگست ( اےپی پی): وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان بزنس کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس ملک میں سیاسی پالیسی بے یقینی کا شکار ہو وہاں غیر ملکی سرمایہ کاری نہیں آتی۔