پاکستان کی کیلئے ہمیں ایک دوسروں کو برداشت کرنا ہو گا؛ سابق ممبر قومی اسمبلی تسنیم قریشی 

5

اسلا م آباد، 14 اگست  (اے پی پی ): سابق ممبر قومی اسمبلی تسنیم قریشی  نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کی 75 سالہ ڈائمنڈ جوبلی تقریبات  کے موقع پر اے پی پی سے  گفتگو میں کہا ہے کہ    اس ملک کی  ترقی کیلئے ہمیں   ایک  دوسروں کو  برداشت کرنا ہو  گا۔