پشین؛ شہر اورگردونواح میں موسلادھار بارش، موسم نہایت خوشگوار ہو گیا

22

پشین،13 اگست  (اے پی پی ):شہر اور گردونواح   میں موسلادھار بارش ہوئی جس  کے باعث  گردونواح کے ندی نالوں میں طغیانی آنے کا امکان  ہے۔ بارش کے باعث موسم نہایت خوشگوار ہونے کے ساتھ گرمی کا زور بھی ٹوٹ گیا ہے۔