پاکپتن، 09 اگست(اے پی پی):چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر بھٹی نے درگاہ بابا فرید پر حاضری دی اور انہوں نے بہشتی دروازہ سے گزرنے کی سعادت حاصل کی۔چیف جسٹس نے ملک و قوم کی سلامتی کے لئیے خصوصی دعا بھی کی۔