24 ہزار روپے سیلاب سے متاثر ہر مستحق خاندان میں تقسیم کئے جائیں گے ،وزیر اعظم شہباز شریف کی سکھر میں میڈیا سے گفتگو

10

سکھر، 26اگست ( اےپی پی): وزیر اعظم شہباز شریف نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا 24 ہزار روپے سیلاب سے متاثر ہر مستحق خاندان میں تقسیم کئے جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کو پہلے مرحلے میں 10 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو بھی معاوضہ دیا جائے گا