دنیا کے سکول سے باہر ہر دس بچوں میں سےایک بچہ پاکستانی ہے؛ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

10

 کراچی ، 02 ستمبر (اے پی پی ): وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے جمعہ کو یہاں منعقدہ ایک تقریب  سے   خطاب میں کہا ہے کہ دنیا کے سکول سے باہر ہر دس بچوں میں سےایک بچہ پاکستانی ہے، اس مسئلے پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔