سیلاب زدگان کی فوری مدد کے لیے 25000روپے فی خاندان دے رہے ہیں ؛ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

72

 کراچی ،  02 ستمبر (اے پی پی ): وفاقی  وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے جمعہ کو یہاں منعقدہ ایک تقریب  سے   خطاب میں کہا ہے کہ سیلاب زدگان کی فوری مدد کے لیے 25000روپے فی خاندان دے رہے ہیں ، 70 ارب روپے اس مد میں فراہم کئے جائیں گے۔