رینالہ خورد5،ستمبر(اےپی پی): ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ خالد محمود کے حکم پر تھانہ ستگھرہ پولیس کےاے ایس آئی ظفراقبال اور محمد انور نے کامیاب کارروائی کرتے ہوہے دومنشیات فروشوں منظور عرف جوراسکنہ چک دس ون آراورعابد حسین سکنہ 25ٹوآرکو گرفتارکرکے انکے قبضے سے بل ترتیب 1320اور1370گرام مجموعی طور پر 2690گرام گرام چرس برآمد کرکے الگ الگ اندراج مقدمات کے بعد ملزمان کو جیل بھیج دیاہے۔











