اسلام آباد، 05 اگست ( اےپی پی): وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران متاثرین سیلاب سے مقامی اور بین الاقوامی زبانوں میں گفتگو کی۔ وزیر اعظم کی روانی سے جرمن زبان گفتگو سے سیاح اور عوام متاثر ہوئے۔