مری،29 اکتوبر (اے پی پی ): موہڑہ شریف اوڑہ روڈ پر نجی سکول کی سوزوکی وین کو حادثہ ہوا ہے ، ریسکیو اہلکار ایمرجنسی ایمبولینس اور ریکوری وہیکل کے ہمراہ موقع پر پہنچ گے جبکہ سوزوکی وین کو ریسکیو کیا جا رہا ہے ، حادثہ میں سوزوکی میں ڈرائیور سمیت دو بچے محفوظ رہے۔











