پاکپتن ؛ سموگ کا سبب بننے والے بھٹوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں ،26 لاکھ روپے  جرمانہ وصول

12

ملتان ، 29 اکتوبر (اے  پی پی ):   سموگ کا سبب بننے والے بھٹوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں جاری ،ابتک 150ایف آئی آریں درج کرا دی گئیں ۔مختلف کاروائیوں کے نتیجہ میں 26 لاکھ روپے  جرمانہ وصول کیا گیا،مقدمات محکمہ ریونیو، تحفظ ماحولیات، اور محکمہ زراعت کی مدعیت میں درج کئیے گئیے۔

ضلعی 347 بھٹوں کی انسپکشن 38 بھٹہ مالکان کے خلاف مقدمات اسی طرح 566فصیلوں کی باقیات جلانے والے کسانوں  کی انتظامیہ کے مطابق ٹوٹل 150مقدمات انسپکشن کی گئی۔ 108کسانوں کے خلاف مقدمات  درج  کئے گئے۔566 گاڑیوں کی انسپکشن کئی گئی اور جرمانوں کی مد میں تقریبا  28 لاکھ کی رقم وصول ہوئی  جبکہ  ضلی انتظامیہ کے مطابق بھٹہ مالکان اور کسانوں پر مقدمات درج ہوئے۔ضلعی انتظامیہ نے انسداد سموگ مہم کے تحت فصلوں کی باقیات کو جلانے اور دھواں چھوڑنے والے بھٹوں کے خلاف  بھی  کارروائیاں کیں۔