بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم اور مینجمنٹ کے اعزاز میں اعشائیہ دیا گیا

6

ملتان، 15 نومبر (اے پی پی ): بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ  ٹیم اور  مینجمنٹ کے اعزاز میں  اعشائیہ دیا گیا۔ بنگلہ دیشی  کھلاڑیوں نے ملتان کے نجی شاپنگ مال کا دورہ بھی کیا اور شاپنگ کی۔ اس موقع پر کھلاڑیوں نے پاکستانیوں کی مہمان نوازی کو خوب سراہا۔