رینالہ خورد؛ تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی، ایک جواری گرفتار،دوسرافرارہوگیا

38

رینالہ خورد،9نومبر(اےپی پی): تھانہ سٹی پولیس نے ڈی پی او اوکاڑہ فرقان بلال کے احکامات پر جواریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ میچ پر جواکروانے والے ایک جواری قربان کو گرفتار کرلیاجبکہ اسکا ساتھی اصغر عرف بھونڈی موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس نے موقع سے داؤ پر لگی رقم اورموبائل فون برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاہے۔