اوکاڑہ،14دسمبر(اے پی پی ):ڈپٹی کمشنرعرفان علی کاٹھیا اورڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکیپٹن (ر) فرقان بلال نے ڈپٹی کمشنر کانفرنس روم میں مسیحی برادری کے وفد یونس مسیح، یوسف مسیح، پاسٹر مشتاق اورضلعی امن کمیٹی کے اراکین سید زاہد گیلانی، مولانا حسان صدیقی، قاری سعید عثمانی، قاضی محمد اسلم اوکاڑوی،صدر ویجیٹیبل وفروٹ مارکیٹ چوہدری محمد اشرف کے ہمراہ مسیحی برادری کی خوشیوں میں شامل ہونے کے لئےکرسمس کا کیک کاٹا۔











