سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےخزانہ کا اجلاس

23

اسلام آباد، 08 مارچ (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےخزانہ کا اجلاس  بدھ کو یہاں سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔