سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس

21

 اسلام آباد، 06 مارچ(اے پی پی):سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے  اطلاعات و نشریات   کا اجلاس پیر کو  کنوینرسینیٹر عرفان الحق صدیقی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔