اسلام آباد، 07 مارچ (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےصنعت و پیداوار کا اجلاس منگل کو یہاں سینیٹر خالدہ عتیب کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔