سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس

33

اسلام آباد،  06  مارچ (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس  پیر کو یہاں سینیٹر   محمد

عبد القادر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔