ملتان اور مضافاتی علاقوں میں ژالہ باری، موسم سرد ہوگیا

36

ملتان، 21 مارچ (اے پی پی ):ملتان، شجاع آباد اور مضافاتی علاقوں میں ژالہ باری اور بارش سے موسم سرد ہوگیا ہے جبکہ  ژالہ  باری سے  گندم ، آم  اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے  ۔