ضلع اپر چترال (گل حماد فاروقی): ضلع اپر چترال وادی بریپ میں سینکڑوں سیلاب متاثرین نے اپنے جائز حقوق کیلئے اسی ہفتے دوسری بار شٹر ڈاون ہڑتال اور احتجاجی جلسہ کیا۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ ان کی جان و مال کی حفاظت کیلئے چکن گول کے سیلابی نالے میں حفاظتی دیوار تعمیر کیا جائے اور ان لوگوں کو کسی محفوظ مقام پر منتقل کیا جائے تاکہ ان کی جان و مال محفوظ رہ سکے۔
تفصیل گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں۔











