GeneralNationalSports کوئٹہ؛ 34 ویں نیشنل گیمز میں خواتین والی بال ٹیموں کے مقابلے جاری Wed, 17 May 2023, 12:36 AM 8 FacebookTwitterPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2023/05/Women-Volleyball-match-34th-National-Games-video-converter.com_.mp4 کوئٹہ ، 16 مئی (اے پی پی ): بلوچستان میں 34 ویں نیشنل گیمز میں والی بال ٹیموں کے مقابلے جاری ہیں۔آج مختلف خواتین ٹیموں کے درمیان مقابلے ہوئے اور شائقین کو سخت مقابلے دیکھنے کو ملے ۔