اسلام آباد، 29 مئی (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی کا اجلاس پیر کو یہاں سینیٹر انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔