کوئٹہ؛ 34 ویں نیشنل گیمز میں خواتین والی بال ٹیموں کے مقابلے جاری

12

کوئٹہ ، 16 مئی (اے پی پی ): بلوچستان میں 34 ویں نیشنل گیمز میں والی بال ٹیموں  کے مقابلے جاری  ہیں۔آج مختلف خواتین  ٹیموں کے  درمیان  مقابلے ہوئے  اور شائقین کو سخت مقابلے   دیکھنے کو ملے ۔