کوئٹہ؛34ویں نیشنل گیمز میں خواتین والی بال میچ بلوچستان نے جیت لیا

1

کوئٹہ،17 مئی (اے پی پی): 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں خواتین کے والی بال ایونٹ کے تین میچ کھیلے گئے۔ والی بال کا تیسرے میچ میں بلوچستان اور سندھ کے درمیان کھیلا گیا جو کہ بلوچستان نے دو کے مقابلے میں تین سیٹ سے جیت لیا۔