ایگزیکٹو ممبر اسلام آباد ایوان صنعت و تجارت پروین خان درانی کی اے پی پی سے خصوصی گفتگو

30

اسلام آباد، 09 جون ( اےپی پی): ایگزیکٹو ممبر اسلام آباد ایوان صنعت و تجارت پروین خان درانی  نے اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  5 ارب کے قرضے خواتین تاجروں کے لیے خوش آئند ہیں۔