بجٹ 2023-24 ، ٹیکس پالیسی کے بنیادی اصول

44

اسلام آباد، 09 جون  ( اےپی پی): مالی سال 2023-24 میں کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا جارہا

برآمدات میں اضافے کے لیے  انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سروسز  کی حوصلہ افزائی

 زر مبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لئے ترسیلات زر کا فروغ  اقتصادی ترقی میں اضافہ کے لئے مقامی صنعتوں کی سرپرستی نوجوانوں میں کاروبار کا فروغ

 صاحب ثروت افراد پر ٹیکس کا نفاذ ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے کے لئے معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن  مہنگائی کی وجہ سے کم آمد کے لئے ریلیف نان فائلر کے لئے رقوم کی منتقلی پر چارجز میں اضافہ

Supplies, Contract اور Services  پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں 1 فیصد اضافہ

کمرشل اپورٹ کر طرف سے درآمد پر ٹیکس ریٹ میں 0.50 فیصد اضافے کی تجویز

Non-ATL افراد کی بینک سے 50 ہزار سے زائد کی  کیش وڈرال پر  0.6 فیصد کی شرح سے ٹیکس عائد

فارن کرنسی کے آوٹ فلو کی حوصلہ شکنی کےلئے   فائلر پر وڈ ہولڈنگ ٹیکس 5 فیصد

نان فائلر پر 10 فیصلہ عائد ٹیکسٹائل اور لیدرز کی مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس

 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کردیا گیا

اسلام آباد میں ڈیجیٹل ادائیگی کی حوصلہ افزائی ریسٹورنٹ سروسز پر کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی پر ٹیکس 15 فیصد سے کم کر کے 5 فیصد۔