General مری؛ گرج چمک کے ساتھ بارش و ژالہ باری ،سیاحوں کا رش Sat, 24 Jun 2023, 11:49 PM 13 FacebookXPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2023/06/Rainfall-in-Muree.mp4 مری،24 جون (اے پی پی ):ملکہ کوہسار مری میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیاہے ، جس کے بعد گرمی کے ستائے سیاحوں نے مری کا رخ کر لیا ہے ۔