رینالہ خورد،08جولائی(اے پی پی): رینالہ خوردشہراور مضافاتی علاقوں چوچک اخترآباد شیرگڑھ بامہ بالاپل جوڑیاں میں صبع سویرے سے شروع ہونیوالا بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیااور موسم خوشگوارہوگیاہے۔