مری،22جولائی(اے پی پی):ملکہ کوہسار مری میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ملک بھر سے آئے سیاح یہاں بھیگتے ہوئے حسین نظاروں سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔