مری میں لینڈ سلائیڈنگ، گھر مکمل تباہ، مکین محفوظ رہے

42

مری ، 23 جولائی (اے پی پی ): مری کے نواحی علاقے گھوڑاگلی کے قریب موسلا دھار بارش کےبعد لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے پہاڑ مکان گر گیا جس کی وجہ تین کمروں پر مشتمل مکان اور اس میں موجود قیمتی سامان تباہ ہو گیا تاہم گھر کے مکین محفوظ رہے ۔

گھر کے مکین کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ۔انہوں نے اعلیٰ حکام سے فوری امداد  کا مطالبہ کیا ہے۔