ملتان، یوم عاشور پر ضلع بھر میں ہائی سکیورٹی الرٹ

10

ملتان 29 جولائی 2( اےپی پی): ڈپٹی کمشنر آفس کے مرکزی کنٹرول روم سے مجالس اور جلوسوں کی مانیٹرنگ جاری و ساری ہے علماء کرام،تاجر اور امن کمیٹی ارکان مذہبی ہم آہنگی کا پیغام دینے کیلئے کنٹرول روم میں موجود ہیں اور معروف عالم دین قاری حنیف جالندھری ،مظہر گیلانی سمیت تمام مسالک کے علماء کرام کو بریفننگ دی گئی ہے ڈپٹی کمشنر نے کہا  10 محرم الحرام کا سکیورٹی پلان جاری، 116 جلوس برآمد ہو گے ہیں اور کہا 21 جلوسوں اور  27 مجالس کو حساس قرار دیا گیا ہے عمر جہانگیر نے کہا کہ پولیس کے 4293 افسران و اہلکاروں سمیت حساس اداروں کی معاونت بھی حاصل ہے۔