گندھارا سیاحت ٹاسک فورس، سفارت کاروں کا بھمالہ سٹوپہ کا دورہ

20

اسلام آباد، 20 جولائی (اے پی پی ): گندھارا سیاحت پر وزیر اعظم کی ٹاسک فورس کے چیئرمین اور وزیر مملکت  ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے سفارت کاروں اور میڈیا کے ہمراہ بھمالہ سٹوپہ کا دورہ کیا۔بھمالہ سٹوپہ خیبر پختونخوا میں خان پور ڈیم کے نزدیک واقع گندھادا کا تاریخی اور مذہبی مقام ہے۔