بھکر،11 اگست(اے پی پی ):ڈپٹی کمشنر نے جشن آزادی کی رنگا رنگ تقریبات کا شاندار انداز میں آغاز کردیا ہے ،جھنگ موڑ پر بچوں اور فیملیز میں سینکڑوں مفت قومی پرچم تقسیم کئے گئے ۔اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر محمد شفیق سمیت انجمن تاجران کے صدر رانا محمد اشرف اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔











