سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس

24

اسلام آباد، 03 اگست(اے پی پی):سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس پیر کو یہاں سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایجنڈامیں شامل  امور پر غور کیا گیا