ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار ہو گیا

95

پاراچنار ، 16 ستمبر (اے پی پی ): پاراچنار سمیت ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی، بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔