مری میں گرج چمک کے ساتھ ژالہ باری اور بارش

24

مری،09ستمبر(اے پی پی):ملکہ کوہسار مری میں گرج چمک کے ساتھ ژالہ باری اور بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے، مری آئے ہوئے سیاح موسم سے خوب لطف اندوز ہوتے دیکھائی دے رہے ہیں ۔