پشین؛ انتظامیہ کی اومان لے جانی والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی،متعدد قبضے میں لے لی گئی

37

پشین، 12 ستمبر ( اے پی پی ): ڈپٹی کمشنر کیپٹن ( ر) جمیل احمد کی سخت ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر برشور  کی نگرانی میں رسالدار حیکم اللہ اور رسالدار غلام سرور  نے لیویز نفری کے ہمراہ برشور اور توبہ کاکڑی میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اومان  سے برا ہوا ٹرک، مزدا، اور پیکپ گاڑی قبضے میں لے لی گئی ہے۔