بھکر، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کا ڈی پی ایس اولڈ کیمپس کا دورہ

31

بھکر، 14 اکتوبر(اے پی پی): ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کا ڈی پی ایس اولڈ کیمپس کا دورہ جاری تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا ۔ڈپٹی کمشنر نے سکول انتظامیہ کو ہدایات جاری کی کہ سکول کے اکیڈمک سسٹم میں بہتری کیلئے مزید اصلاحات متعارف کروائی جائیں تاکہ بچوں کو عصرحاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنایا جاسکے ۔ڈپٹی کمشنر نے سکول کے بچوں سے مختلف سوالات پوچھے اور انکی ذہنی صلاحیتوں کو سراہا۔