لاہور، 19 اکتوبر(اے پی پی):ویسٹ انڈیز ویمنز اے ٹیم نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس کی تین گھنٹے کے طویل سیشن میں فزیکل ٹریننگ، نیٹ سیشن ، فیلڈنگ ڈرلز اور بولرز نے نیٹ میں پریکٹس کی 24 سے29 اکتوبر تک پاکستان ویمنز اے اور ویسٹ انڈیز ویمنز اے کے مابین تین میچوں کی یہ سیریز لاہور میں کھیلی جائے گی ۔











