پاکستان پیپلزپارٹی کا 56واں یوم تاسیس، کوئٹہ شہر کو پارٹی پرچموں سے سجادیا گیا

49

 

 کوئٹہ ،29 نومبر (اے پی پی): پاکستان پیپلزپارٹی کا 56واں یوم تاسیس، کوئٹہ شہر کو پارٹی پرچموں سے سجادیا گیا پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے کوئٹہ شہر میں جگہ جگہ استقبالی بینرز نصب کردئیے گئے ۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے 56ویں یوم تاسیس کے موقع پر بازار اور دکانوں پر پارٹی پرچموں کی بہار،پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے شہر شہر میں استقبالی کیمپ، پارٹی ترانوں سے بلوچستان گونج اٹھا۔