سکھر،11مارچ(اے پی پی):تنظیم اصلاح الفقراءحسینیہ پاکستان کے زیراہتمام بین الاقوامی حسن قرات وعرس مرشدکریم ادارہ جامعہ المبارک اسلامیہ مرکزی حسینی مسجدسورٹ میں منعقد ہوا،جس میں مختلف ممالک سے قراءحضرات و مشائخ عظام، علماءکرام نے بھرپور شرکت کی۔ سکھر کے شہریوں کی بہت بڑی تعداد نے محفل میں بڑے ذوق شوق سے شرکت کی ۔











